نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شرف لقمان نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں یمنی فوج پر سعودی حکومت کے حملوں کا مقصد، مسلح افواج کا خاتمہ کرنا اور اس صوبے کوداعش جیسے تکفیری گروہ کے حوالے کرنا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان شرف لقمان نے کل کہا کہ دشمن نے یمن کے تمام شہریوں، مسلح افواج اور سیکورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔
اس رپورٹ ک ...
شرف لقمان احمد نے کہا ہے کہ یمنی فوج سعودی عرب کے نجران، جیزان اورعسیر صوبوں کی جانب نہایت تیزی سے پیشقدمی کر رہی ہے -
شرف لقمان احمد نے کہا کہ نجران ، جیزان اور عسیر، یمنی فوج کے محاصرے میں ہیں اور نجران کو آزاد کرانے کا حکم ملتے ہی ہم اس صوبے میں داخل ہو جائیں گے۔
جنرل شرف لقمان احمد نے کہا کہ ...
شرف غالب لقمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت والا جارح اتحاد زمین ، فضا اور سمندر سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد نے صوبہ مآرب پر حملے تیز کر دیئے ہیں اور اس کے لڑاکا طیارے بھی حملے کر رہے ہیں۔
یمنی فوج کے ترجمان شرف لقمان غالب نے کہا کہ سعودی اتحاد کی گن بوٹ ...
شرف غالب لقمان نے کہا ہے کہ اس ایئربیس پر حملے کا منصوبہ پہلے سے تیار کیا گیا تھا جس کی وجہ سے صوبہ تعز میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےوسیع حملے کو بھی ناکام بنادیا گیاہے - یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ صوبہ الجوف میں بھی سعودی فوجی ٹھکانے پر اسی طرح کا میزائل حملہ کیا گیا ہے
شرف لقمان نے اتوار کو ملک کی سرکاری خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے عوام نے پوری طاقت اور شجاعت کے ساتھ اپنے ملک کا دفاع کر کے یہ ثابت کر دیا کہ وہ سعودی حملوں کے مقابلے میں شکست نہیں کھائیں گے اور اور اگر جنگ جاری رہی تو یمن، آل سعود کے فوجیوں کا قبرستان بن جائے گا۔
شرف لقمان نے یمن ک ...
شرف لقمان نے المنار ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا، سانحہ صنعا سانحہ کے بعد، لوگوں میں جنگ کے محاذ پر جانے اور سعودی عرب سے انتقام لینے کا جذبہ عروج پر ہے۔
شرف لقمان نے بتایا کہ سعودی جنگی طیاروں سے مقابلے کے لئے یمنی فوج کے پاس جدید اور پیشرفتہ میزائل ہیں۔
یمنی کی فوج کے ترجمان شرف لقمان کا کہنا ...
شرف غالب لقمان نے ہفتے کو کہا کہ یمن میں ایران کی جانب سے ہتھیار بھیجنے پر مبنی سعودی عرب کا دعوی، یمن پر اپنے حملے جاری رکھنے اور اس سلسلے میں اپنے بے بنیاد دعووں کی تکرار ہے۔
انہوں نے تاکید کی کہ یمن کی فوج کے پاس میزائل کے بڑے ذخیرے ہیں اور اس کے پاس سعودی عرب کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی ت ...
شرف لقمان نے کہا کہ سعودی جنگی طیاروں نے 19 نومبر کو 48 گھنٹے کی جنگ بندی کے نفاذ کے چند منٹ بعد ہی بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ ہتھیار کا استعمال کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
انہوں نے ساتھ ہی اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس جنگ بندی کے پابند ہیں، کہا کہ عالمی برادری کی آنک ...